Everlasting Consultant

Mandi Bahauddin's First Ever Digital Directory

Findora Directory Directory

Findora Directory is your trusted platform to discover, connect, and grow. We bring local businesses, real estate agents, service providers, and marketplaces into one powerful digital space. Whether you're looking to expand your reach or find reliable services nearby, Findora Directory offers a simple and effective way to connect. Our mission is to empower businesses to shine online and help users find the best solutions without the hassle.

  • Wide Range of Listings
  • Trusted Business Profiles
  • Easy Navigation & Search
  • Real Estate, Jobs, Events, Services & More
  • Promoting Local Growth and Community Development

Get Listed Today

Our Services

The Best Solutions for BestBusiness Services Solutions

Amet consectur adipiscing elit sed eiusmod ex tempor incididunt labore dolore magna aliquaenim ad minim veniam.

Online Security
Your website should be your most effective sales tool, but most clients won’t even last a minute.
Website Audit
Your website should be your most effective sales tool, but most clients won’t even last a minute.
Strategic Planning
Your website should be your most effective sales tool, but most clients won’t even last a minute.
eCommerce Solution
Your website should be your most effective sales tool, but most clients won’t even last a minute.
Why Choose Us

Find Out More OurFeatures Features Features

Amet consectur adipiscing elit sed eiusmod ex tempor incididunt labore dolore magna aliquaenim ad minim veniam.

Improvement
All cash received from sales and from all other sources has to be carefully identified....
Idea Generate
All cash received from sales and from all other sources has to be carefully identified....
Consultancy
All cash received from sales and from all other sources has to be carefully identified....
Success Business
All cash received from sales and from all other sources has to be carefully identified....
Article
Nelson Mandela Quotes That Will Awaken the Fighter in You

🕊️ Nelson Mandela — from prisoner to president, his journey is one of strength, wisdom, and peace. His words still echo in the hearts of millions fighting for freedom, equality, and inner power.

In this stirring video, explore 20 unforgettable quotes by Nelson Mandela — words that teach us how to lead, how to forgive, and how to never give up. If you’re struggling with injustice, pain, or leadership, this is your soul’s spark.

📌 What You’ll Discover:

  • Quotes on forgiveness, leadership, and resilience
  • Mandela’s timeless lessons on human dignity and courage
  • Deep English narration with cinematic visuals
  • Quotes that ignite the warrior and the peacemaker inside

🌍 For those fighting silent battles
🕊️ For peace-seekers and freedom-lovers
🔥 For anyone who refuses to give up

👍 LIKE if you believe in hope and healing | 💬 COMMENT your favorite Mandela quote | 🔔 SUBSCRIBE for more powerful messages from legends

NelsonMandelaQuotes #FreedomQuotes #LeadershipWisdom #ForgivenessQuotes #InspirationalEnglishQuotes #FamousQuotes2025 #SouthAfricaLegend #EqualityAndJustice #HumanRightsQuotes #PeacefulLeadership #NeverGiveUp #MandelaWisdom #HopeForHumanity #MotivationalQuotesEnglish #InnerStrengthQuotes

Nelson Mandela quotes
quotes about forgiveness and strength
leadership through peace
freedom fighter quotes
inspiring political leaders
quotes that change lives
human rights quotes
never give up sayings
quotes about resilience
powerful quotes about peace
motivational English quotes
legendary leader sayings
change the world quotes
inner power quotes
Mandela inspiration video

Uncategorized

ست سرا چوک، مقامی حکومت اور ہمارا اجتماعی المیہ

پاکستان میں ضلعی سطح پر لوکل گورنمنٹ کا بنیادی کام عوام کی زندگی کو آسان، محفوظ اور منظم بنانا ہے۔ ان کی ذمہ داریوں میں شہری منصوبہ بندی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، چھوٹے پیمانے پر ترقیاتی منصوبے، پارکوں اور سڑکوں کی مرمت و توسیع، اور عوامی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔ یہ ادارے بنیادی طور پر عوام کے قریب ترین حکومتیں ہیں جو روزمرہ کے مسائل کے فوری حل کی ضامن ہونی چاہئیں۔ لیکن جب مقامی حکومتیں اپنی صلاحیتوں کے مطابق بہترین فیصلے بھی لیتی ہیں، تو بدقسمتی سے ہمارا اجتماعی رویہ ان فیصلوں کو ناکامی میں بدل دیتا ہے۔

منڈی بہاءالدین کا ست سرا چوک ایک ایسا مقام ہے جہاں سے سات اہم راستے نکلتے ہیں۔ اس وجہ سے یہاں مسلسل ٹریفک کا دباؤ رہتا ہے۔ لوکل گورنمنٹ نے یہاں کی بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسائل کو سمجھتے ہوئے ڈبل لائن روڈ پر ایک “X” شیپ یوٹرن بنایا۔ یہ یوٹرن نہایت فہم و فراست سے ڈیزائن کیا گیا تھا تاکہ ٹریفک کا بہاؤ بہتر ہو، اور چوک پر رش کم کیا جا سکے۔

اگر یہ یوٹرن ست سرا چوک اور کنگ روڈ چوک کے درمیان درمیان میں بنایا جاتا، تو دونوں سمتوں سے آنے والے ٹریفک کو 500-500 میٹر پہلے وارننگ سائن بورڈز کے ذریعے آگاہ کیا جا سکتا تھا۔ یہ ایک بین الاقوامی معیار کے مطابق منصوبہ بندی ہوتی۔ تاہم، باوجود اس تکنیکی بہتری کے، ہمارا روڈ یوزر کلچر اس کے لیے تیار نہیں تھا۔ چونکہ روڈ ٹریفک قوانین کی پابندی ہماری ترجیحات میں شامل ہی نہیں، اس لیے وہاں آئے روز حادثات ہونے لگے اور مقامی حکومت کو بالآخر وہ یوٹرن ختم کرنا پڑا۔

اصل مسئلہ نہ تو یوٹرن کا ڈیزائن تھا، نہ ہی مقامی حکومت کی نیت یا کارکردگی میں کوئی خامی تھی۔ اصل ناکامی ہمارے رویوں میں تھی۔ بدقسمتی سے بحیثیت قوم ہم روڈ سیفٹی اور قوانین کے حوالے سے مکمل طور پر لاشعور ہیں۔ اشارے، لائنز، یوٹرنز، اور ون وے سڑکوں کا احترام کرنا تو دور کی بات، ہم اکثر اپنی ضد، جلد بازی، اور بے ترتیبی کو اپنی “چالاکی” سمجھ بیٹھے ہیں۔

آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم صرف سڑکوں کی تعمیر پر نہیں بلکہ سڑکوں کے استعمال کے شعور پر بھی سرمایہ کاری کریں۔ ہر شہر، ہر ضلع میں روڈ سیفٹی کے حوالے سے عوامی مہمات شروع ہونی چاہئیں۔ سکولوں، کالجوں، مساجد، میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز کے ذریعے مستقل بنیادوں پر لوگوں کو قوانین کی اہمیت سمجھائی جائے۔ اگر ہم نے فوری طور پر اس طرف توجہ نہ دی تو سڑکوں پر مزید ترقیاتی کام بھی اسی طرح ضائع ہوتے رہیں گے۔

آئیے! ہم سب مل کر عہد کریں کہ نہ صرف اپنی حفاظت بلکہ دوسروں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے بھی روڈ قوانین کی مکمل پاسداری کریں گے۔ ترقی صرف سڑکوں کی تعمیر سے نہیں ہوتی، ترقی قانون کی حکمرانی اور اجتماعی شعور سے جنم لیتی ہے۔

مزمل حسین چیمہ

Column , Muzammal Hussain Cheema

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!